کراچی کے علاقے غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی: کے علاقے غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، رنگ بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ نے قریب ہر چیز کو جلا کر راکھ کردیا

آگ بجھانے کیلئے شہر بھر سے فائربریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئیں، فائربریگیڈ حکام نے
آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا۔
رینجرز کے جوان ریسکیو ٹیموں کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں، رینجرز کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر جائے حادثہ کو حصار میں لے لیا
واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس اور مزید فائربریگیڈ کی گاڑیاں بھی طلب کرلی گئی ہیں، دوسری جانب فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک شخص کے جھلس کر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے