کورونا کی وجہ سے بند ٹرینوں اور اسٹیشنوں کو بحال کرنے کا اعلان

کورونا کی وجہ سے بند ٹرینوں اور اسٹیشنوں کو بحال کرنے کا اعلان

لاہور: پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا تمام ٹرینوں کے ٹائم ٹیبل اور اسٹاف کو بھی بحال کرنے کا اعلان کیا

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ کراچی سرکلر ریلوے کیلئے 60 میں سے 40 بوگیاں تیار ہیں۔
ریلوے کرایوں میں کمی سے متعلق سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے 8 ماہ ٹرین سروس بند رہی لہٰذا ریل کے کرائے کم نہیں ہوسکتے۔

یہ بھی پڑھیں

جن لوگوں نے مادر ملت کو غدار کہا تھا ان کو بھی پیغام دوں کہ مادر ملت زندہ باد

جن لوگوں نے مادر ملت کو غدار کہا تھا ان کو بھی پیغام دوں کہ مادر ملت زندہ باد

لاہور: جس کو آپ نے شہ رگ کشمیر کہا تھا وہ کٹ گئی ہے، غلط …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے