نیب حکومت کی مرضی پر چل رہا ہے

نیب حکومت کی مرضی پر چل رہا ہے

اسلام آباد: سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر شیری رحمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ نیب کی کارروائیوں پراعلیٰ عدالت سے لے کرعالمی اداروں نےسوالات اٹھائے ہیں

انہوں نے کہا کہ لگتا ہےحکومت کےساتھ نیب بھی گھبراہٹ کا شکار ہے، چیئرمین نیب اختیارات کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں ۔
شیری رحمان نے کہا کہ قائدین کو گرفتار کریں یا کارکنوں کو،پیپلزپارٹی حکومت کوگھربھیج کر رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف نے وزیر اعظم اور مجھ پر انھیں جانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا

خواجہ آصف نے وزیر اعظم اور مجھ پر انھیں جانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا

اسلام آباد:عثمان ڈار نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر خواجہ آصف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے