یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان تاحال برقرار

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان تاحال برقرار

اسلام آباد: انتظامیہ اسٹورز سے سبسڈائزڈ اشیا کی بلیک میں فروخت رکوانے میں ناکام نظر آرہی ہے انتظامی نااہلی اور آپس کے اختلافات سے ادارے کی کارکردگی بھی شدید متاثر ہوئی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا مہنگے داموں فروخت ہورہی ہیں، جبکہ اسٹورز پر سبسڈائزڈ ریٹس پر ملنے والی اشیادستیاب ہی نہیں ہیں۔ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز میں آٹا، دالیں، چاول، چینی اور گھی موجود نہیں، انتظامی نااہلی سے عوام کو سبسڈائزڈاشیا کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
امکان ظاہر کیا ہے کہ درآمدی چینی آئندہ چند روز میں یوٹیلیٹی سٹورز کو فراہم کی جائے گی۔
یہ بھی بتایا ہے کہ درآمدی چینی کی آمد سے صارفین کو فراہمی کا عمل بہتر ہوجائے گا، صارفین کو آٹے اور گھی کی خریداری میں بدستور مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

اسلام آباد: جاوید اقبال نے سندھ کے چیف سکریٹری ممتاز علی شاہ کو 22 کروڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے