ویکسین ممکنہ طور پر اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فراہم کی جائیں گی

ویکسین ممکنہ طور پر اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں فراہم کی جائیں گی

نیوزی لینڈ: حکومت نے ادویہ ساز امریکی کمپنی ‘پیفزر’ اور جرمن کمپنی ‘بائیوٹیک’ سے ویکسین خریدنے کا معاہدہ طے کیا ہے جس کے تحت 1.5 ملین کروناویکسین فراہم کی جائے گی

نیوزی لینڈ نے اب تک معاہدے کی مالی شرائط کے حوالے سے نہیں بتایا، مذکورہ ویکسین حصول کے بعد تقریباً 7 لاکھ 50 ہزار لوگوں کو لگائی جائیں گی۔
نیوزی لینڈ دیگر کمپنیوں سے بھی ویکسین کے حصول کا معاہدہ طے کررہا ہے جس کا اعلان جلد کردیا جائے گا، ولنگٹن حکومت نے تقریباً 5 ملین ویکسین حاصل کرنا کا مشن بنایا ہوا ہے۔
اس حوالے سے اگلے ماہ اعلانات ممکن ہیں۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں پیفرز اور بائیوٹیک کمپنی کو کروناویکسین کی تیاری میں نمایاں حیثیت حاصل ہے، اب تک ویکسین کے تجربات میں بھی کامیابیاں سامنے آرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے