کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں اضافہ ہونے لگا

کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کے مزید 122 نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ کورونا سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا

نئے کیسز میں 71 مرد اور 42 خواتین شامل ہیں۔
کورونا متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 17235ہوگئی ہے جن میں سے 16286مریض صحتیاب ہوچکے۔ اسلام آباد میں اب تک کورونا سے مجموعی طور پر 188 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس وقت کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 648 ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

نیب نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں 22 کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد کرکے حکومت سندھ کے حوالے

اسلام آباد: جاوید اقبال نے سندھ کے چیف سکریٹری ممتاز علی شاہ کو 22 کروڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے