شیخ رشید کی مریم نوازکو مخاطب کرنے کی اوقات نہیں

شیخ رشید کی مریم نوازکو مخاطب کرنے کی اوقات نہیں

لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نوازکے گوجرانوالہ میں جلسے کے اعلان سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں

حکومت کا جھوٹ اب نہیں چلے گا، گوجرانوالہ جلسے سے پی ڈی ایم کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا
نوازشریف واپس آئے تو شیخ رشید پارٹی میں واپسی کے لیے ان کے پیچھے پیچھے پھرتے رہے۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ شیخ رشید کی مریم نوازکو مخاطب کرنے کی اوقات نہیں، وہ اپنی اوقات میں رہیں اور اپنی حد پار نہ کریں ورنہ اُنہیں یہ معاملہ مہنگا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں

رائیونڈ اجتماع گاہ میں ایک بار داخل ہونے کے بعد اختتام تک باہرجانے کی اجازت نہیں ہوگی

رائیونڈ اجتماع گاہ میں ایک بار داخل ہونے کے بعد اختتام تک باہرجانے کی اجازت نہیں ہوگی

لاہور: تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 6 نومبر سے شروع ہوگا جو 8 نومبرتک جاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے