اسلام آباد: بے نظیر بھٹو کو ریاست کے لیے خطرہ اورعمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا، سپریم کورٹ آکر پیپلز پارٹی کی حکومت اورقومی سلامتی پر حملہ کیا
شہباز گل نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی پر بھارتی اور یہودیوں سے فنڈز لینے کا فارن فنڈنگ کیس، دوسروں پرغداری کے الزامات اور خود بغیر ویزا جندال سےخفیہ ملاقاتیں، مقبوضہ کشمیر کی قیادت کے بجائے جندال کے گھر جانا اور نیپال میں مودی سےخفیہ ملاقات، یہ سب کیا تھا؟ یہ ہے وہ نواز شریف ذہنیت جس نے پاکستان کو اخلاقی طور پر تباہ کیا۔