تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر

تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد: تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک کے چیئرمین اور سی ای او رہے اور 2012 میں ان کی زیر نگرانی کے الیکٹرک 17 برسوں بعد پہلی بار منافع میں آئی

تابش گوہر کی بطور معاون خصوصی برائے پاور تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تابش گوہر اکتوبر 2015 میں بطور سی ای او، ڈائریکٹر اور چیئرمین کے الیکٹرک اپنی مدت پوری کر کے ریٹائر ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کے خلاف پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کا کوئی ثبوت نہیں

عمران خان کے خلاف پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کا کوئی ثبوت نہیں

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں وزیراعظم عمران خان کے وکیل عبداللہ بابر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے