اس وقت ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد8ہزار877ہے

اس وقت ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد8ہزار877ہے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی گزشتہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے، ملک اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار 499ہوگئی ہے

این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 31 ہزار 697کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد 625نئے کیسز سامنے آئے،
اس وقت ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد8ہزار877ہے۔
وبا کی موجودہ صورتحال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے480کیسز تشویشناک یاسنجیدہ نوعیت کے ہیں جبکہ اب تک دو لاکھ98ہزار55کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24گھنٹے میں کورونا کے 558مریض صحت یاب ہوئے، ملک میں اب تک3لاکھ13ہزار431مصدقہ کوروناکیسزرپورٹ ہوچکےہیں، ملک بھرمیں تاحال35لاکھ80ہزار173کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی

آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی

اسلام آباد: شہزاد اکبر نے کہا کہ ملک و قوم کی بدنامی کیلئے سیاسی سرکس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے