خوبرو ماڈل کی ایسی شرمناک حرکت کہ اس کا سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ہی بند کردیا گیا، پابندی لگا دی گئی

نیویارک: ایک امریکی ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ کمپنی نے اس کا اکاﺅنٹ ہی بند کر دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست یوتاہ کے شہر پارک سٹی کی ایلی جانسن نامی یہ خوبرو ماڈل باقاعدگی کے ساتھ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی تھی جن میں سے اکثر انتہائی فحش ہوتی تھیں لیکن گزشتہ دنوں اس نے بے شرمی کی تمام حدیں عبور کر ڈالی اور ایسی تصویر پوسٹ کر دی جس میں اس کے جسم کے پوشیدہ حصے بھی نمایاں ہو رہے تھے۔

 

اس پر انسٹاگرام نے اس کا اکاﺅنٹ فوری طور پر بند کر دیا اور اس کے دوبارہ اکاﺅنٹ بنانے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ایلی اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر لکھا ہے کہ ”انسٹاگرام نے میرے ساتھ وہی سلوک کیا ہے جو یونائیٹڈ ایئرلائنز نے اس مسافر کے ساتھ کیا تھا جسے گھسیٹ کر جہاز سے اتارنے کی ویڈیو منظرعام پر آئی تھی۔ دیگر کئی ماڈلز کی ایسی ہی تصاویر انسٹاگرام پر موجود ہیں لیکن میری تصویر کی وجہ سے میرا اکاﺅنٹ بند کر دیا گیا ہے۔ ان کی تصاویر ٹھیک ہیں تو میری کیسے غلط ہو گئی۔“

یہ بھی پڑھیں

سری دیوی کے قتل کی خبروں پربونی کپوربھی بول پڑے

سری دیوی کے قتل کی خبروں پربونی کپوربھی بول پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کے قتل کی خبروں پران کے شوہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے