رانا ثنا اللہ سمیت 22 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

رانا ثنا اللہ سمیت 22 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی عدالت نے سرکاری وکلا کو مقدمے کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے تفتیشی افسرکواب تک ہونے والی رپورٹ بھی جمع کرانے کی ہدایت

عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت تک ملزمان کی گرفتاری سے روکتے ہوئے لیگی رہنما رانا ثناءاللہ اورکیپٹن (ر) صفدرسمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 6 اکتوبرتک توسیع کردی۔
11 اگست کومسلم لیگ ن کی مرکزی صدر مریم نواز کی پیشی کےموقع پر لاہور میں نیب دفتر کے باہر ہنگائی آرائی ہوئی تھی جس پرتھانہ چوہنگ پولیس نے لیگی رہنماؤں پردہشتگری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کررکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صوبہ پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 223 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 223 نئے کیسز رپورٹ

لاہور: پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے