کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد میں کورونا کے مزید 62 نئے کیسز سامنے آگئے کورونا کے نئے کیسز میں 32 مرد اور 30 خواتین شامل ہیں

اسلام آباد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد16594تک جاپہنچی یے جن میں سے 15870مریض صحت یاب جبکہ 181 مریض وفات پاچکے ہیں رہورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اس وقت کورونا کے فعال کیسز کی تعداد481 ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے