وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کوناحقئی سرنگ،شیخ زیدروڈپر بریفنگ دی گئی

وزیراعظم آفس کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان مہمند میں عمائدین سےخطاب بھی کرینگے اور مہمند کے بعد ضلع باجوڑ کا بھی دورہ کریں گے۔
وزیراعظم تیمرگرہ، خار،مامد گٹ روڈ کا سنگ بنیاد اور عمائدین سےخطاب کر یں گے ، بعد ازاں عمران خان پشاور بھی جائیں گے ، جہاں وہ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے نئے بلاک کا آغاز کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے