بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: عوام گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں، شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی

کراچی کے علاقے کلفٹن، ڈی ایچ اے، پی ای سی ایچ ایس، برنس روڈ، نارتھ کراچی، گلشن اقبال، کورنگی، لانڈھی، ناظم آباد، اختر کالونی، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، کورنگی، سائٹ ایریا، بلدیہ ٹاؤن، ملیر، سعودآباد، ماڈل کالونی اور اورنگی ٹاون سمیت متعدد علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری رہی۔ جب کہ لوڈ شیڈ سے مستثنی علاقوں میں بھی دو سے چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس کا پریشر کم ہونے سے پاور پلانٹس سے کم بجلی بن رہی ہے، شہر کو 300 سو میگا واٹ کے قریب شاٹ فال کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر سرکاری عہدیداروں نے 1976 کے ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی

سینئر سرکاری عہدیداروں نے 1976 کے ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی

کراچی: سینئر عہدیداروں نے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ڈریپ کے کام کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے