ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 444 ہو گئی ہے

ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 444 ہو گئی ہے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 444 تک پہنچ گئی

این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں ملک میں 798 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی، کرونا کے ایکٹو کیسزکی تعداد 7 ہزار 831 ہے،ملک بھر میں کرونا کے 2 لاکھ 94 ہزار 740 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
ملک میں اب تک3 لاکھ9 ہزار 15مصدقہ کرونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں،گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں37 ہزار 504 کرونا ٹیسٹ کیےگئے۔اب تک مجموعی طور پر کرونا کے 33 لاکھ 44 ہزار سے زائدٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے