یہ حکومت کیسے آئی سب کو پتا چل گیا ہے

یہ حکومت کیسے آئی سب کو پتا چل گیا ہے

کراچی:  شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی اے پی سی میں نوازشریف نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، یہ ہائبرڈ حکومت ہے جو ناکام ہوچکی ہے، حکومت کیسے آئی ہے سب کو پتہ چل گیا ہے

نیب کورٹ میں آج بھی پیشی ہوئی، نیب نے ملک کو مفلوج کردیا ہے اور لوگوں کی زندگیا ں تباہ کررہا ہے، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کی ججمنٹ کے بعد نیب کی کارکردگی گھل گئی، نیب صرف سیاستدانوں کے خلاف کیسز بنارہا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ کمرہ عدالت میں کیمرہ لگا کر عوام کو دکھایا جائے۔
پارلیمنٹ میں بدنیتی پر مبنی بل پاس کرائے گئے جس کا فیٹف سے کوئی تعلق نہیں، ہماری روایات کچھ قانون سے ہٹ کر بن گئی ہیں، نیب میں پہلے ہی اینٹی منی لانڈرنگ کاقانون موجود ہے، بل میں حکومت کسی کا بھی کمپیوٹر ہیک کرسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا

انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا

کراچی: چین کی دو کمپنیوں نے کورونا ویکسین پر کام کیا، پاکستان میں ویکسین کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے