2ستمبر کو محفوظ کیا گیا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سنادیا

2ستمبر کو محفوظ کیا گیا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سنادیا

کراچی: کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت نے 2ستمبر کو محفوظ کیا گیا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سنادیا

انسداددہشتگردی کی ایک عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے رحمان بھولااورزبیرچریا کو سزائے موت سنادی
عدالت نے رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی جبکہ رؤف صدیقی کوعدم شواہدکی بناء پر بری کردیا۔
2012میں بلدیہ ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری کوآگ لگائی گئی تھی،افسوسناک سانحے میں 259 افرادجل کر جاں بحق ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے