مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، حائل اور مشرقی ریجن میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی

ملک کے شہر جازان، عسیر اور الباحہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے جبکہ نجران ریجن میں گرد وغبار کے طوفان کا امکان ہے۔ اسی طرح یدمہ، حبونا، خباش اور شرورہ میں شام 5 بجے تک موسم گرد آلود رہے گا۔
محکمہ شہری دفاع نے خبردار کیا ہے کہ سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں۔
خیال رہے کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں حالیہ چند دنوں سے گرد آلود ہواؤں کے ڈیرے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے