صوبائی حکومت نے شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے پر عملدرآمد شروع کر دیا

صوبائی حکومت نے شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے پر عملدرآمد شروع کر دیا

کراچی: نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت سعودآباد چورنگی تا تھڈو نالے تک سڑک کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ حکومت سندھ نے اپنے اعلان کردہ کراچی پیکج پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے

نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کے تحت سعودآباد چورنگی تا تھڈو نالے تک سڑک کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
حکومت سندھ نے مزید بتایا کہ سعودآباد چورنگی تا تھڈونالہ تک شاہراہ تعمیرکی جارہی ہے، یہ منصوبہ سندھ حکومت کے کراچی پیکج کا حصہ تھا۔
مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے شہریوں سے کیے گئے اپنے وعدے پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے اور کراچی کی بہتری اور شہریوں کی فلاح و بہبود کے دیگر منصوبے بھی بروقت مکمل کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سینئر سرکاری عہدیداروں نے 1976 کے ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی

سینئر سرکاری عہدیداروں نے 1976 کے ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی

کراچی: سینئر عہدیداروں نے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ڈریپ کے کام کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے