سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے

سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے

کراچی: شہر میں رواں ماہ اوراکتوبر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے

کراچی میں مون سون کی بارشوں کا اختتام ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں مون سون کی بارشوں کا کوئی امکان نہیں، تاہم رواں ماہ اوراکتوبر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی جذوی لہر کی وجہ سے اگلے 4 روز تک موسم گرم رہنے کا امکان ہے، بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں سمندری ہواوں پر اثرانداز رہیں گی، اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گرفتاری حکومت سندھ کی ہدایات پر نہیں ہوئی

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گرفتاری حکومت سندھ کی ہدایات پر نہیں ہوئی

کراچی: جو کچھ ہوا ہم اس بات کی تہہ تک جائیں گے تاہم ان کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے