اپنی آخری شاہی تقریب میں شاہی خاندان کے رکن کی حیثیت سے شرکت

اپنی آخری شاہی تقریب میں شاہی خاندان کے رکن کی حیثیت سے شرکت

کیلیفورنیا: کتاب کے مصنفین کے مطابق میگھن مارکل اپنے شوہر پرنس ہیری کے ساتھ اپنی آخری شاہی مصروفیت کے موقع پر ویسٹ منسٹر ایبے میں ہونے والی کامن ویلتھ سروس میں شرکت سے قبل ایسوسی ایشن آف کامن ویلتھ یونیورسٹیز کے طلبہ سے بکنگھم پیلس میں ملاقات کے دوران ان کی آنکھیں بھر آئی

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے اس سال جنوری میں شاہی خاندان کے سینیئر رکن کی حیثیت سے دستبرداری اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا اور دونوں نے مارچ 2020 میں ویسٹ منسٹر ایبے میں اپنی آخری شاہی تقریب میں شاہی خاندان کے رکن کی حیثیت سے شرکت کی تھی۔
پرنس ہیری اور میگھن مارکل سرکاری طور پر اپریل 2020 میں شاہی خاندان کے سینیئر ارکان کی حیثیت سے باقاعدہ دستبردار ہوگئے تھے۔
اطلاعات کے مطابق پرنس ہیری اور میگھن مارکل پرائم ٹائم ٹیلی ویژن پروگرام میں شامل ہونے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ جس میں ٹائم میگزین ک جانب سے دنیا کے انتہائی بااثر افراد کی سالانہ فہرست کے حوالے سے ایک تقریب ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

شنگھائی: نجی سافٹ ویئر سلوشن کمپنی کی ریفرنس ویب سائٹ ورلڈومیٹر کے اعداد و شمار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے