انشا اللہ اس سال وفاقی حکومت بلوچستان میں تاریخی ترقیاتی کام کرے گی

انشا اللہ اس سال وفاقی حکومت بلوچستان میں تاریخی ترقیاتی کام کرے گی

اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہماری خوش قسمتی ہے کے جام کمال صوبے کے وزیر اعلیٰ ہیں جو واقعی صوبے میں ترقیاتی عمل دیکھنا چاہتے ہیں اور بلوچستان کی محرومی کو سیاسی نعرے کے طور پر استعمال نہیں کر رہے

وفاقی وزیر نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال سے بلوچستان ہاؤس میں ملاقات کی تھی۔
وزیر اعلیٰ جام کمال نے بلوچستان کی ترقی کے لیے وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کے عملی اقدامات کو سراہا۔
انہوں نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب سے بھی اہم ملاقات کی تھی جس میں شعبہ توانائی میں وفاق کی معاونت سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر عملدر آمد کی رفتار تیز کرنے، صوبے کی ترقی اور قدرتی وسائل کی تلاش میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں صوبے میں سرمایہ کاری اور پیٹرولیم سیکٹر کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے