میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے، تاحال فلم کو کوئی نام نہیں دیا گیا

میڈونا کا کہنا تھا کہ وہ زندگی میں بطور ایک گلوکارہ، موسیقار اور رقاصہ اس دنیا میں آگے بڑھنے کے سفر کو خود لوگوں تک پہنچانا چاہتی ہیں، بہت ساری ان سنی اور متاثر کن کہانیاں موجود ہیں لیکن میری کہانی کو مجھ سے بہتر انداز میں کون بیان کرسکتا ہے۔
یونیورسل پکچرز کے مطابق اس فلم میں میڈونا معاون مصنفہ ہوں گی جبکہ ان کے ساتھ دوسری مصنفہ ڈیابو کوڈی ہوں گی۔ فلم کو ایمی پاسکل پروڈیوس کریں گے جنہوں نے سنہ 1992 میں میڈونا کی فلم اے لیگ آف دیئر اون بھی پروڈیوس کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

14 سالہ نابینا برٹش پاکستانی گلوکارہ سیرین جہانگیر کی کانوں میں رس گھولتی آواز

کمسن برٹش پاکستانی نابینا گلوکارہ سیرین جہانگیر نے گزشتہ روز موسیقی کے اس بڑے مقابلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے