ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص ہوئی

سعید غنی کا کہنا تھا کہ کرونا کیسز سامنے آنے پر ضلع مٹیاری کے دونوں کالجز کو بند کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز پشاور کے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول راشکئی کے آٹھ اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ، جس کے بعد تمام متاثرہ اساتذہ کو 15 دن کی چھٹی پرگھر بھیج دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیا سرکلر جاری کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیا سرکلر جاری کردیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کورونا سے بچاؤکیلئے جاری نئے سرکلرکےمطابق سندھ کی عدالتوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے