بین الاقوامی منڈی میں منشیات کی مالیت 820 ملین پاکستانی روپے ہے

بین الاقوامی منڈی میں منشیات کی مالیت 820 ملین پاکستانی روپے ہے

کراچی: پی ایم ایس اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کھلے سمندر میں فرار ہونے کی کوشش میں ناکام رہے، اسمگلرز نے شواہد کو ختم کرنے کے لیے کشتی کو آگ لگا دی تھی، پی ایم ایس اے کے جہاز نے آگ بجھانے کی پوری کوشش کی

پی ایم ایس اے کے مطابق آگ زیادہ پھیلنے کی وجہ سے کشتی سمندر میں ڈوب گئی، بین الاقوامی منڈی میں منشیات کی مالیت 820 ملین پاکستانی روپے ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ منشیات کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پاکستان کسٹم کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

کراچی: بیت الخلا دو خواتین کے لیے اور دو مردوں کے لیے پاکستان کے پہلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے