مردان میں موجود صورتحال کے پیش نظر مزید 5علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

مردان میں موجود صورتحال کے پیش نظر مزید 5علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

مردان: مردان میں موجود صورتحال کے پیش نظر 10 دن کیلئے 5 گھروں اور گلیوں میں رہائش پذیر 145 افراد کے گھروں پر مائیکرو لاک ڈاؤن لگادیا گیا

مردان ڈی سی آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق مائیکرو لاک ڈاؤن کے دوران ان گھروں میں آنے جانے پر پابندی عائد ہوگی۔
لاک ڈاؤن والے متاثرہ علاقوں میں ڈپٹی کلے،مردان خاص، جہانگیر کلے، غنڈو اور بخشالی کے بعض علاقے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی کے معاملے پر کے پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے