کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی

کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی

کراچی: کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے

عمارت 4 منزلہ تھی، ریسکیو اور پولیس اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔
عمارت گرنے کے بعد بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے