خواتین سےزیادتی میں ملوث مجرمان کی سرعام پھانسی کامطالبہ

خواتین سےزیادتی میں ملوث مجرمان کی سرعام پھانسی کامطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواتین سےزیادتی میں ملوث مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کامطالبہ کردیا

انتہائی دل دہلا دینے والاموٹر وے سانحہ ، ایک اورحواکی بیٹی کی عصمت دری،ننھی مروہ اوراب یہ واقعہ، میں آج وزیراعظم سےملاقات کروں گا، مجرموں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ان درندوں کی سرعام پھانسی کی قانون سازی کے لئے ایک ہوں، پارلیمنٹیرینز سےاستدعاہےاس قانون سازی کیلئےایک ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے