مشکل وقت میں کراچی والوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

مشکل وقت میں کراچی والوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے اراکین کو کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اعتماد میں لیا۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، مشکل وقت میں کراچی کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
کراچی میں ٹرانسپورٹ اور سیوریج سمیت تمام مسائل حل کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے