عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم کو رواں ماہ لانچ کرنے کی ہدایت

عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم کو رواں ماہ لانچ کرنے کی ہدایت

لاہور:اسکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے آسان شرائط پر فراہم کیے جائیں گے، یہ اسکیم اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اور کورونا سے متاثرہ کاروبار کی بحالی کے لیے معاون ثابت ہوگی

اسکیم کے تحت نئے کاروبار یا موجودہ کاروبار کے لئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث کاروبار متاثر ہوئے، اب ہم اس اسکیم کے ذریعے بہت بڑا ریلیف دے رہے ہیں، اسکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جاسکے گا، مرد اور خواتین کے ساتھ خواجہ سراء بھی قرضہ اسکیم سے استفادہ کرسکیں گے جب کہ خواتین کے لئے مارک اپ کم رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

لاہور: رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے،چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے