ٹوکیو اولمپکس کے کھیل اگلے سال جولائی میں نئے شیڈول کے تحت ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس کے کھیل اگلے سال جولائی میں نئے شیڈول کے تحت ہوں گے

ٹوکیو: اپنے ایک بیان میں جان کوٹس کا کہنا تھا کہ ٹوکیو اولمپکس کے کھیل اگلے سال جولائی میں نئے شیڈول کے تحت ہوں گے، مذکورہ تاریخوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی

2021 میں کرونا رہے یا نہ رہے ہم کھیل کا آغاز کردیں گے، ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد کرونا کے خلاف فتح ہوگی، اولمپکس کے مقابلے عالمی جنگوں میں بھی ختم نہیں کیے گئے تھے۔
کرونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے اولمپکس کی نئی تاریخیں مقرر کی گئی ہیں۔ جس کے مطابق ٹوکیو اولمپکس 23 جولائی سے 8 اگست 2021 میں ہوں گے، پہلے یہ مقابلے رواں برس 24 جولائی میں شیڈول تھے۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے