سندھ حکومت کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی پر ایم کیو ایم پاکستان کا اظہار تشویش

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتیوں پر ایم کیو ایم پاکستان نے سوالات اٹھا دئیے، سندھ حکومت کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی پر ایم کیو ایم پاکستان نے اظہار تشویش

  ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی میں میرٹ کو نظر انداز کرنے کی مذمت کی

ایڈمنسٹریٹرکی تعیناتی پر اپنے بیان میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا کہ فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں غیر مقامی اور اقرباء پروری کی بنیاد پر ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے