پاک فوج نے ڈان لیکس معاملے پر جاری وزیراعظم ہاوس کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا

اسلام آباد: پاک فوج نے ڈان لیکس معاملے پر جاری وزیراعظم ہاوس کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا۔ ترجمان پاک فوج کہتے ہیں اس معاملے پر جاری ہونے والا حکومتی نوٹیفکیشن نامکمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ”ڈان لیکس معاملے پر حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نامکمل ہے اور رپورٹ انکوائری بورڈ سفارشات کے مطابق نہیں ہے، اس نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں۔ “

یہ بھی پڑھیں

قمری, کیلنڈر, تیار کرلیا, گیا ہے

قمری کیلنڈر تیار کرلیا گیا ہے

اسلام آباد: فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قمری کیلنڈر تیار کرلیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے