تمام تعلیمی ادارے15سے30ستمبرتک کھول دیئےجائیں

تمام تعلیمی ادارے15سے30ستمبرتک کھول دیئےجائیں

کراچی: وزیرتعلیم سندھ سعیدغنی نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے15سے30ستمبرتک کھول دیئےجائیں گے جبکہ 15ستمبرسے9ویں جماعت سےتمام ہائیرکلاسزبشمول تمام جامعات کھول دیں گے

سعید غنی کہا کہ 22ستمبرسے6سے8جماعت تک کلاسزکھولی جائیں گے جبکہ 30ستمبرکوپری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھول دی جائیں گی۔
صوبائی وزیرتعلیم نے مزید کہا کہ کوروناپھیلنےپرمتعلقہ علاقےمیں اسکولزبندکئےجاسکیں گے،اسکول میں ماسک کااستعمال ہرصورت لازمی ہوگا،تمام ایس او پیز پر مکمل عمل پیرا ہونا ہوگا،خلاف ورزی کرنےوالےادارےکیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے