افرتفری اورناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کےسوا کچھ نہیں ملے گا

افرتفری اورناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کےسوا کچھ نہیں ملے گا

لاہور: گورنرپنجاب چوہدری سرور سے چیئرپرسن وومن پروٹیکشن سمیت پارٹی وفود کی ملاقاتیں ہوئیں ، گورنر پنجاب نے کہا قوم متفق ہے ملکی ترقی کےلیےکر پشن کو جڑسے ختم کر نا ہوگا

افرتفری اورناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کےسوا کچھ نہیں ملے گا۔
چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ عوام حکومتی پالیسیوں کےساتھ ہیں ،ادارے مضبوط ہو رہے ہیں ، سیاسی عدم استحکام کی سازشیں کر نیوالے ناکام ہوں گے، شہر قائد کے لیے 1113ارب روپے کا پیکج تاریخی اقدام ہے، وفاقی حکومت اپنے سندھی بہن بھائیوں کیساتھ ہے۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت نے کامیا ب حکمت عملی سے معیشت کو سنبھالا دیا ہے ، کمزور طبقے کی مضبوطی کے لیے حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیرا عظم عوام کی ترقی اور خوشحالی کے مشن پرگامزن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف

سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف

لاہور: ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں ایف آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے