خدشہ ظاہر کیا کہ مسجد کے اندرنصب ایئر کنڈیشنر کی وجہ سے دھماکہ ہوا

خدشہ ظاہر کیا کہ مسجد کے اندرنصب ایئر کنڈیشنر کی وجہ سے دھماکہ ہوا

بنگلہ دیش: بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث مسجد میں ایئر کنڈیشنر سے لیک ہونے والی گیس بھر گئی اور جب بجلی بحال ہوئی تو دھماکہ ہوگیا

جب مساجد انتظامیہ نے کھڑکیاں اور دروازے بند کردیے اور ائیرکنڈیشنروں کو آن کیا تو وہاں بجلی کے اسپارک سے میں مسجد کے اندر دھماکہ ہوا’۔ دوسری جانب ہسپتال کے ترجمان سامنت لال سین نے بتایا کہ 12 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 37 افراد کو تشویشناک حالت میں ڈھاکہ کے برن سینٹر منتقل کردیا گیا۔
متاثرین 70 سے 80 فیصد تک جھلس چکے ہیں۔
پولیس نے بتایا کہ دھماکے سے کم از کم 45 افراد زخمی ہوئے ہیں اور لوگوں نے گیس کے اخراج کی بدبو کا بھی ذکر کیا تھا۔
یہ پہلا موقع نہیں کہ بنگلہ دیش میں خطرناک نوعیت کی آگ نے انسانی جانوں کو نگل لیا ہو، بلکہ وہاں اکثر گارمنٹس فیکٹریوں اور بلند صنعتی عمارتوں میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔
گزشتہ برس فروری میں ڈھاکا کے ایک پرانے کوارٹر میں آگ بھڑکنے سے تقریباً 70 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے تھے۔
بنگلہ دیش میں مختلف حادثات میں آگ کی لپیٹ میں آکر ہر سال ایک کروڑ 68 لاکھ افراد زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔
اس کے ایک مہینے بعد ہی ڈھاکہ آفس بلاک میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک ہوگئےتھے۔

یہ بھی پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

واشنگٹن: ولیم ای ٹوڈ، جنہیں رواں سال کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے