عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات

عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات

کراچی: گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سےگورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات وفاقی وزیر اسد عمر، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے بھی ملاقات میں شریک تھے

ملاقات میں کراچی سمیت سندھ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے سمیت وفاق اور صوبےمیں باہمی تعاون،ورکنگ ریلیشن شپ پرگفتگو کی گئی۔
گورنر سندھ نے وزیراعظم کو کراچی میں بارش کے بعد کی صورت حال پر بریفنگ دی۔وزیراعظم کو کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر بریفنگ کی گئی
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، انہوں نے بذریعہ ہیلی کاپٹر بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔
وزیراعظم پاکستان آج کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت شہر کے لیے 802 ارب روپے کے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے

کراچی سرکلر ریلوے عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے

کراچی: حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کے مرکز ادارہ نورِ حق کراچی میں پریس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے