حب ندی پر کراچی اور بلوچستان کو ملانے والا پل خستہ حال ہوگیا

حب ندی پر کراچی اور بلوچستان کو ملانے والا پل خستہ حال ہوگیا

کراچی: حب ندی پر کراچی اور بلوچستان کو ملانے والا پل خستہ حال ہوگیا، کئی سال سے مرمت نہ ہونے کے باعث پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے

پل کے گرنے کاخدشہ ہے، جبکہ کئی سال سے مرمت نہ ہونے پرپل کی بنیادیں کمزور ہوگئی ہیں

پل سے کوئٹہ، گوادر، مکران پشین، چمن جانے والی گاڑیاں گزرتی ہیں۔
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کہتے ہیں پل کی دیکھ بھال این ایچ اے کی ذمے داری ہے۔ کئی بارخستہ حالی سے آگاہ کیا لیکن کوئی عمل نہ ہوا جواب ملا کہ پل اتنا مخدوش نہیں ہے، مرمت کا معاملہ بعد میں دیکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے