کراچی کی ملیرندی ایک مرتبہ پھر اوورفلو ہوگئی

کراچی کی ملیرندی ایک مرتبہ پھر اوورفلو ہوگئی

کراچی: کراچی میں حالیہ بارشوں کے باعث ملیر ندی ایک مرتبہ پھراوورفلوکرگئی جس کے باعث کورنگی کازوے روڈ پر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی کازوے روڈ کی دونوں سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے، ٹریفک کو ایکسپریس وے سے گودام چورنگی کی جانب موڑا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیا سرکلر جاری کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیا سرکلر جاری کردیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کورونا سے بچاؤکیلئے جاری نئے سرکلرکےمطابق سندھ کی عدالتوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے