کے الیکٹرک انتظامیہ دو روز گزر جانے کے باوجود کئی علاقوں کی بجلی بحال کرنے میں ناکام

کراچی : دو روز گزر جانے کے باوجود کراچی کے مختلف علاقے تاحال بجلی سے محروم ہیں۔

دو روز گزر جانے کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی بحال نہ کی جاسکی ہے، جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ کے الیکٹرک انتظامیہ مسئلے کے جلد حل میں ناکام ہوگئی ہے۔ بجلی نہ ہونے سے ان علاقوں میں پانی کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، نظام زندگی بری طرح متاثر

کھارادر، میٹھادر، موسیٰ لین، ککری گراونڈ، ٹاور، آئی آئی چندریگر روڈ، حقانی چوک، پاکستان چوک، پیپر مارکیٹ، بولٹن مارکیٹ، میمن مسجد، سٹی کورٹ، لی مارکیٹ، گلزار ہجری اسکیم تینتیس، پی ای سی ایچ ایس، نیپیئرروڈ، ڈینسوہال، گلشن اقبال، گلستان جوہر، سرجانی، ملیر، شاہ فیصل، لیاقت آباد، گلبہار میٹرول پول، صدر، گولیمار، فیڈرل بی ایریا، اورنگی ٹاون، نیو کراچی، ملیر اور ڈیفینس کے بعض علاقوں میں تاحال بجلی بحال نہ ہوسکی ہے، کئی علاقوں میں احتجاج بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

How Are going to My partner and i also Fill up Present day gambling establishment? FanDuel Sportsbook

How Are going to My partner and i also Fill up Present day gambling establishment? …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے