بحرین اور سوڈان نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کا امریکہ دباؤ مسترد کردیا

ماناما: بحرین اور سوڈان نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے امریکہ دباؤ کو مسترد کردیا، امریکہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا دورہ ناکام ثابت ہوا۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بحرین کے دارالحکومت درالخلافہ ماناما پہنچے، جہاں سلطان حماد الخلیفہ نے ان سے  ملاقات کی۔ ملاقات میں بحرین نے واضح مؤقف اختیار کیا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کہ بغیر اسرائیل سے تعلقات کو استوار نہیں کیئے جاسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

سعودی عرب کے مفاد میں ہوگا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے

مائیک پومپیو سوڈان بھی گئے، سوڈانی وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا کہ نگران حکومت کو اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

واشنگٹن: ولیم ای ٹوڈ، جنہیں رواں سال کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے