اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پاؤنڈ 50 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی؛ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد ایک ڈالر 106 روپے 45 پیسے کا ہو گیا جبکہ برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں 137 روپے 50پیسے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کے اضافے کے بعد اس کی قیمت خرید 105 روپے90 پیسے اور قیمت فروخت 106 روپے 45 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت میں بھی 50 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 135 روپے 75 پیسے اور قیمت فروخت 137 روپے50 پیسے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

جولائی میں ملکی برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد: رواں سال جولائی میں ملکی برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ہوا، ملکی برآمدات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے