بلآخر اداکارہ نرگس نے عید الفطر کے حوالے سے حتمی اعلان کردیا

لاہور: فلمسٹار نرگس عوام کے دلوں پر بجلی گرانے آرہی ہیں، عبدالفطر کے دن سے صرف الحمرا ہال میں اس ڈرامہ کا آغاز ہوگا جس کے پروڈیوسر خالد گجر ہیں اور اس ڈرامہ کی رائٹر و ڈائریکٹر اداکارہ نرگس ہیں۔ اس ڈرامہ کی کہانی نرگس کی اپنی زندگی کی کہانی ہے۔نرگس کا کہنا ہے کہ کافی عرصہ سے میں اپنی زندگی کی کہانی کو عوام کے سامنے لانا چاہتی تھی اس عید پر میری زندگی کی کہانی میری ہی زبانی مداحوں تک پہنچے گی۔ عید کے اس بڑے ڈرامہ کے لئے پروڈیوسر خالد گجر نے ایک نیا اور جدید سیٹ بھی بنوایا ہے۔ خالد گجر نے عید پر فلمسٹار نرگس کو الحمراءہال میں خوش آمدید کہا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ڈرامہ شائقین کو فلمسٹار نرگس نئے سٹائل اور نئے ڈانس آئٹمز کے ساتھ نظر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟

کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟

لاہور: وینا ملک نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر تنقید کرنے والوں کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے