ریاض پیرزادہ نے وزارت سے استعفیٰ کی دھمکی دیدی

اسلام آباد: ڈی جی سپورٹس بورڈ کی معطلی پر وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کی دھمکی دے دی ۔تفصیل کے مطابق ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز کو وزیراعظم ہاوس کی جانب سے خط موصول ہوا جس میں انہیں تین ماہ کے لیے معطل کیا گیا  ہے۔ اس معاملے پر ریاض پیرزادہ نے اظہار برہمی کیا اور قائد اعظم گیمز کو معطل کردیا ۔انہوں نے کہا کہ میرے علم میں لائے بغیر ڈی جی سپورٹس بورڈ کو معطل کیا گیا ،اس حوالے سے وزیراعظم ہاوس کے سٹاف سے رابطہ ہوا ہے اگر آج وزیراعظم کی طرف سے وقت نہ ملا تو استعفادے دوں گا ۔

یہ بھی پڑھیں

انتخابات, میں , کام یابی پر, نریندر مودی کو مبارک باد

انتخابات میں کام یابی پر نریندر مودی کو مبارک باد

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مودی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے