عامر لیاقت نے سندھ ہائی کورٹ میں ضلع کیماڑی کی تشکیل چیلنج کردی

عامر لیاقت نے سندھ ہائی کورٹ میں ضلع کیماڑی کی تشکیل چیلنج کردی

کراچی: کیماڑی کوضلع بنانے کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، پاکستان تحریک انصاف کےایم این اےعامر لیاقت نے درخواست دائر کردی

درخواست گزارعامر لیاقت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ضلعی غربی کو 2حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، کیماڑی کی تشکیل پیپلز پارٹی نے عصبیت کی بنیاد پر کی۔
فضل الرحمان کے بھائی کو تعینات کرنا منصوبہ بندی کاحصہ تھا، حکومت سندھ بڑی منصوبہ بندی سے کام کر رہی ہے، بلدیاتی حکومت قائم ہے نئے ضلع پراس سے مشورہ بھی نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ماہی گیروں کے جال میں مشہور اور نہایت اعلیٰ ذائقے والی کھگا مچھلیاں پکڑی گئیں

ماہی گیروں کے جال میں مشہور اور نہایت اعلیٰ ذائقے والی کھگا مچھلیاں پکڑی گئیں

کراچی: مچھلیوں کا ڈھیر اکٹھا کرتے ماہی گیروں کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے