کراچی کے شہریوں کے سہارے قدم بہ قدم آگے بڑھتے رہیں گے

کراچی کے شہریوں کے سہارے قدم بہ قدم آگے بڑھتے رہیں گے

کراچی: کراچی وسیم اختر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ شہریوں کے مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے ترجیحات طے کرنا ہوں گی، 30اگست2016کو جیل سے آکرمیئر کا حلف اٹھایا، حلف اٹھانے کے بعد مجھے پھر جیل بھیج دیا گیا، 16نومبر2016 کو ضمانت ملی پھر رہا ہوا

وسیم اختر نے کہا کہ میئر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اداروں میں جوصورت حال ملی وہ ابتر تھی، مالیاتی معاملات کمزور تھے اس کے باوجوداداروں کو مستحکم اورفعال بنایا، ہرممکن کوشش کی غیرترقیاتی اخراجات کوکم سےکم رکھا جائے، گزشتہ4سال میں ایک بھی نئی گاڑی نہیں خریدی، جوگاڑیاں پہلے سے کے ایم سی کے پاس تھیں انہی سے کام لیا۔

ہ کے ایم سی کے تمام اسپتالوں کو 77ملین کی ادویات فراہم کی گئیں، محکمہ میڈیکل اینڈہیلتھ میں 10سال بعدطبی آلات اور مشینری فراہم کی، مخیرحضرات سے درخواست کرکے یہ کام کرائے گئے، بحریہ ٹاؤن انتظامیہ سے ان کاموں میں ہماری مددکی، عباسی شہیداسپتال کے چائلڈکیئرسینٹر میں بچوں مفت علاج ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے