کروناوائرس صرف پھیپھڑوں کو نہیں بلکہ دل کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے

کروناوائرس صرف پھیپھڑوں کو نہیں بلکہ دل کو بھی شدید نقصان پہنچا رہا ہے

برلن: کرونا کے آغاز میں ماہرین اور ڈاکٹرز کا ماننا تھا کہ مہلک کروناوائرس مریضوں کے پھیپھڑوں کو زیادہ نقصان پہنچاتا ہے لیکن نئی تحقیق میں دل پر بھی کرونا کے وار کا انکشاف ہوا ہے

جرمن شہر فرینکفرٹ میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ کرونا کے دل کو نقصان پہنچانے کے کیسز زیادہ تر نوجوانوں میں رپورٹ ہوئے، جن کی عمریں 39 برس تک ہیں۔
کرونا سے متاثرہ 39 برس تک کے 100 افراد میں سے 80 فیصد کے دل متاثر ہوئے اور 60 فیصد افراد کے دل کے عضلات میں سوجن پائی گئی جس کے پیش نظر ماہرین نے طبی مراکز کو بھی خبردار کردیا ہے۔
دل کو متاثر کرنے کے کیسز جرمنی کے علاوہ امریکا میں بھی سامنے آچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر ایمانیئول میکرون’دماغی معائنہ‘ کرانے کے لیے زور دیا ہے

استنبول: ترک صدر رجب طلب اردوان سے سخت ردعمل دیا تھا ہفتے کو کہا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے