سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی، فی تولہ 50 ہزار 750 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 50 ہزار 750 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔ کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 50 ہزار 900 روپے سے کم ہو کر 50 ہزار 750 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 128 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 43 ہزار628 روپے سے کم ہو کر 43 ہزار500 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 24 ڈالر کم ہوگئی انٹربینک مارکیٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے