جو بائیڈن نے امریکی کارکنوں کو بیچ دیا ہے

جو بائیڈن نے امریکی کارکنوں کو بیچ دیا ہے

پینسلوینیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینسلوینیا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہ جو بائیڈن نے امریکی کارکنوں کو بیچ دیا ہے اور اگر وہ اقتدار میں آجاتے ہیں تو وہ ایک ڈراؤنا خواب ہوگا

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس نے نصف صدی امریکا کو بیچنے، ملازمتیں ختیم کرنے اور امریکیوں کی ملازمتیں دیگر ممالک کو دینے میں صرف کی۔
ا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ اگر جوبائیڈن کی صدارت میں اپنی زندگی کا نظارہ چاہتے ہیں تو شکاگو کے خون سے داغے ہوئے فٹ پاتھ، اور منیا پولیس میں دھواں دار کھنڈرات کے بارے میں سوچیے اور اپنے شہر میں آنے والی تباہی کا تصور کریں۔
ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے پولیس نیشنل کنونشن سے اختتامی خطاب کے دوران کہا کہ عوام متحد ہو کر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیں گے، ٹرمپ نے معیشت اور صحت کے نظام کو تباہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے